Posts

#MarketReview , inflation after Covid-19 and food prices in my area

avatar of @yousafharoonkhan
25
@yousafharoonkhan
·
0 views
·
3 min read

A few days before today, I went to the market to buy some of my necessities.

When I went to the best general store, the price of perfume and body perfume had doubled,

but the price was only in my city or in the whole district.

Yes, they have individually increased the self-made prices, and the reason is covid-19 later,

but at the moment the situation of covid-19 in Pakistan is under complete control, and business industries are doing well,

but The exorbitant inflation of multinational companies is affecting the poor and middle class of the society.

The price of ghee and coking oil has increased by more than 15% with a liter bottle, and the budget of the poorer middle class is being greatly affected, but another ship I have taken is Multi.

The small shopkeepers seen by the national companies who sell locally made food items have also increased the prices of various items.

urdu

آج سے کچھ دن پہلے میں نے اپنی ضروریات کی کچھ چیزین خریدنے کے لیے بازار گیا تو مجھے یہ دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ اشیاء خوردنوش کی قیمیتوں میں بہت زیادہ آضافہ ہوچکا تھا اور گورنمنٹ کی ریٹ لسٹ پر کوئی عمل نہیں ہورہاتھا، میں علاقے کے ایک بہترین جنرل سٹور پر گیا تو پرفیوم اور باڈی پرفیوم کے price دوگنا ہوچکے تھے، لیکن یہ مہنگائی صرف میرے شہر میں تھی یا پورے ضلع میں ، اس بات کا جاہزہ لینےطکے لیے میں نے مختلف جگہوں کا جاہزہ لیا اور معلوم ہوا کہ جو ملٹی نیشنل کمپنیان ہیں ، انہوں نے انفرادی طور پر خود ساختہ قیمتوں میں آضافہ کردیا ہے ، اور اسکی وجہ covid-19 بعد بتا رہے ہیں ، لیکن اسوقت پاکستان میں covid-19 کی صورتحال مکمل قابو میں ہے ، اور کاروبار صنعتین اچھے طرح چل رہی ہیں ، لیکن ملٹی نیشینل کمپنیوں کے بے ہنگم مہنگائی معاشرے کے غریب اور متوسط طبقہ کو بہت متاثر کررہی ہے۔ میں نے گھی اور کوکنگ تیل کی قیمت پوچھی تو ایک لیٹر بوتل کے ساتھ 15% سے بھی زیادہ آضافہ ہوچکا ہے ، اور ا سطرح غریب متوسط طبقہ کا بجٹ بہت زیادہ متاثر ہورہا ہے، لیکن ایک اور جاہزہ جو میں نے لیا ہے ، وہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کی دیکھا دیکھی چھوٹے دوکاندار جو مقامی سطح پر تیار اشیاء خوردنوش بیچیتے ہیں ، انہون نے بھی مختلف اشیاء کی قیمتوں میں آضافہ کر دیا ہے،۔

Fruits, vegetables, pulses are grown locally by farmers, but shopkeepers are asking for their own prices.

Prices of beef, buffalo, fish, goat and chicken have also risen sharply, but One thing that has puzzled and disturbed me is that if vegetables and groceries mentioned above are bought in bulk in the market then they are available at low prices and I bought hundreds of stones from the market. I bought it for only five hundred rupees, while when I bought the same stone, I paid double the price and the same was the case with other items.

پھل فروٹ ، سبزیان، دالین مقامی سطح پر کاشت کار حضرات کاشت کرتے ہیں ، لیکن دوکاندار اپنی مرضی کی قیمت مانگ رہے ہیں، اسطرح گائے ، بھینس، مچلھی، بکرے کا گوشت اور چکن گوشت کی قیمتوں میں بھی انتہائی آضافہ دیکھا گیا ہے، لیکن ایک بات جس نے مجھے حیران اور پریشان بھی کیا ہے ، وہ یہ ہے کہ مارکیٹ میں اگر تھوک کے حساب سے سبزی، اور اوپر بیان کی گئی اشیاء خورد نوش خریدی جاہیں تو کم قیمت میں میسر ہوتی ہیں اور میں نے مارکیٹ میں سے سو سنگترے صرف پانچ سو روپے میں خریدے ، جبکہ وہی سنگترے درجن جب خریدے تو میں دوگنی قیمت ادا کی اور یہی حالات باقی اشیاء کے بھی تھے۔

@yousafharoonkhan